کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
سوتیلیوالدہکےشوہرکےپوتےسےرشتہجائزہے
سوال:۔
ہم اپنی بہن کی شادی اپنی سوتیلی والدہ یعنی والد صاحب کی پہلی بیوی کے پہلے شوہر کے پوتے سے کرسکتے ہیں؟ اگر دیکھا جائے تو آپس میں ان کا کوئی رشتہ نہ ہوگا، ویسے دُنیا والے پھوپھی بھی کہتے ہیں۔ جناب کیا یہ نکاح جائز ہے؟
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ وفی أحکام القرآن للجصّاص: قال عطاء: اُحلّ لکم ما وراء ذوات المحارم من أقاربکم۔ (أحکام القرآن للجصّاص ج:۲ ص:۱۳۹ طبع سھیل اکیڈمی)۔

