بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌عورتوں‌سے‌نکاح‌جائز‌ہے؟

بدکار‌چچی‌بھتیجے‌کی‌اولاد‌کا‌آپس‌میں‌نکاح

سوال:۔

چچی اور بھتیجے کے درمیان تقریباً دو سال ناجائز تعلقات رہے، اس عرصے میں کوئی لڑکا یا لڑکی نہیں ہوئی، اس کے بعد تعلقات منقطع ہوگئے، اب چچی اور بھتیجے کے بچے ہیں، کیا ان دونوں کی اولاد میں رشتے ہوسکتے ہیں؟

جواب:۔

ہوسکتے ہیں۔(۱)

  1. (۱) ویحل لاُصول الزانی وفروعہ اُصول المزنی بھا وفروعھا۔ (رد المحتار ج:۳ ص:۳۲ فصل فی المحرمات)۔ وفی البحر الرائق (ج:۳ ص:۱۰۸) وأراد بحرمۃ المصاھرۃ الحرمات الأربع۔۔۔ ویحل لأصول الزانی وفروعہ أصول المزنی بھا وفروعھا۔