کنعورتوںسےنکاحجائزہے؟
ناجائزتعلقاتکےبعددیوربھابیکیاولادکاآپسمیںرشتہ
سوال:۔
دیور اور بھابھی میں ناجائز تعلقات تھے، پھر دیور نے بھابھی کی چھوٹی بہن سے شادی کرلی، پھر بھی ان دونوں میں ناجائز تعلقات رہے، اب جبکہ بھابھی کا لڑکا بڑا ہے اور دیور کی لڑکی چھوٹی اور دونوں جوان ہیں، تو شادی کے لئے کہا جارہا ہے کہ دونوں کی شادی ہوجائے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ آیا اس لحاظ سے یہ شادی ہوسکتی ہے کہ نہیں؟ لیکن مجھے یہ نہیں معلوم کہ بھابھی سے دیور کی کوئی اولاد ہے یا نہیں؟ لیکن دیور اور بھابھی میں تقریباً ۱۵ سال سے تعلقات منقطع ہیں۔
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ ﵞ النساء ٢٤۔ أیضًا: وفی الشامیۃ: ویحل لأصول الزانی وفروعہ اصول المزنی بھا وفروعھا۔ (رد المحتار، فصل فی المحرمات ج:۳ ص:۳۲ طبع ایچ ایم سعید کراچی)۔

