کفووغیرِکفو
کیاسیّدبالغلڑکاپٹھانموچیکیلڑکیسےوالدینکیرضامندیکےبغیرنکاحکرسکتاہے؟
سوال:۔
کیا سیّد بالغ لڑکا اپنا خود نکاح ایک پٹھان موچی کی لڑکی سے کرنا چاہے تو کرسکتا ہے کہ نہیں؟ اگرچہ دونوں کے والدین راضی نہیں ہیں، اور لڑکی بالغہ عاقلہ ہے اور میٹرک پاس ہے۔
جواب:۔
اگر لڑکی کے والدین راضی نہیں ہیں، تو یہ نکاح صحیح نہیں۔(۱)
- (۱) وإن زوّجت من غیر کفؤ لَا یلزم أو لَا یصح۔ (شامی ج:۳ ص:۸۴، کتاب النکاح، باب الکفائۃ)۔

