بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کفو‌و‌غیرِکفو

سیّد‌باپ،‌دادا‌اگر‌اپنے‌نابالغ‌لڑکے‌کا‌نکاح‌پٹھان‌موچی‌کی‌لڑکی‌سے‌کردیں‌تو‌کیا‌حکم‌ہے؟

سوال:۔

سیّد باپ، دادا نے اپنے نابالغ لڑکے کا نکاح ایک پٹھان پیشہ موچی کی لڑکی سے کردیا تو جائز ہوگا یا نہیں؟

جواب:۔

اگر لڑکی اور اس کے والدین راضی ہیں تو جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) وللولی إنکاح الصغیر والصغیرۃ جبرًا ولو ثیّبًا۔۔۔ ولزم النکاح ولو بغبن فاحش بنقص مھرھا، وزیادۃ مھرہ أو زوجھا بغیر کفئٍ إن کان الولی المزوج بنسہ أبًا أو جدًّا۔۔۔ لم یعرف منھما سوء الْإختیار مجانۃً وفسقًا۔ (الدر المختار ج:۳ ص:۶۵، ۶۶، باب الولی، طبع ایچ ایم سعید کراچی)۔