بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کفو‌و‌غیرِکفو

اگر‌کسی‌عورت‌کا‌کفو‌نہ‌ہو‌تو‌کیا‌وہ‌غیرکفو‌میں‌نکاح‌کرسکتی‌ہے؟

سوال:۔

اگر کسی عورت کا کوئی باپ، دادا اور کوئی رشتہ دار اَز قسمِ عصبہ نہ ہو، تو کیا وہ عورت کسی غیرکفو سے نکاح کرنے میں آزاد ہے کہ نہیں؟

جواب:۔

اگر اس کا کوئی ولی ہی نہیں تو آزاد ہے۔(۱)

  1. (۱) وإن لم یکن لھا ولی فھو أی العقد صحیح نافذ مطلقًا إتفاقًا ۔۔۔إلخ۔ وفی الشامیۃ: (قولہ مطلقًا) أی سواء نکحت کفؤا أو غیرہ (قولہ إتفاقًا) أی من القائلین بروایۃ ظاھر المذھب والقائلین بروایۃ الحسن المفتٰی بھا۔ (رد المحتار مع الدر المختار ج:۳ ص:۵۸، باب الولی، طبع سعید کراچی)۔