کفووغیرِکفو
اگراپنےخاندانمیںنیکعورتنہملےتوکیادُوسرےخاندانمیںشادیکرسکتاہے؟
سوال:۔
جب آدمی کو اپنے لئے خاندانی اور نیک عورت شادی کے لئے نہ ملے تو کیا وہ اپنے خاندان کے علاوہ کسی دُوسرے خاندان کی عورت سے شادی کرے؟ یا بالکل ہی نہ کرے گا؟
جواب:۔
خاندان سے باہر جہاں ملے، کرلے۔(۱)
- (۱) عن أنس قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من أراد أن یلقی اللہ طاھرًا مطھّرا فلیتزوّج الحرائر۔ (مشکوٰۃ ص:۲۶۸)۔ وأیضًا: عن أبی ھریرۃ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تنکح المرأۃ لأربع: لمالھا، ولحسبھا، ولجمالھا، ولدینھا، فاظفر بذات الدین تربت یداک۔ متفق علیہ۔ (مشکوٰۃ ص:۲۶۷، کتاب النکاح، الفصل الأوّل)۔

