کفووغیرِکفو
بالغلڑکےاورلڑکیکیپسندکیشادی
سوال:۔
کیا بالغ لڑکا اور لڑکی اپنی پسند سے شادی کرسکتے ہیں؟ اگر انہوں نے باہمی رضامندی سے نکاح کرلیا تو کیا یہ جائز ہے؟
جواب:۔
اگر برابری اور خاندانی وقار کو ملحوظ رکھا جائے تو ہوجائے گا،(۱) البتہ ماںباپ کو ناراض کرکے شادی کرنا ندامت اور مستقل مصیبت کا باعث ہوتا ہے۔
- (۱) إن المرأۃ إذا زوّجت نفسھا من کفؤ لزم علی الأولیاء۔ (شامی ج:۳ ص:۸۵، باب الولی، طبع ایچ ایم سعید کراچی، أیضًا: البحر الرائق ج:۳ ص:۱۱۷، باب الأولیاء والأکفاء، طبع بیروت)۔

