بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کفو‌و‌غیرِکفو

جس‌رشتے‌پر‌والد‌راضی‌نہ‌ہوں‌اُس‌کا‌کیا‌حکم‌ہے؟

سوال:۔

میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ بھی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے، اس کی منگنی ہوچکی ہے، لیکن وہ میری وجہ سے منگنی توڑنے کے لئے تیار ہے۔ میری والدہ راضی ہیں، لیکن والد کسی صورت میں راضی نہیں ہیں۔ میں میمن ہوں اور لڑکی مہاجر ہے، آنجناب سے مشورہ درکار ہے کہ کیا کیا جائے؟

جواب:۔

میں اس لڑکی سے شادی کا مشورہ نہیں دیتا۔