بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

طریقِ‌نکاح‌اور‌رُخصتی

نکاح‌پڑھانے‌والے‌کو‌بجائے‌اُجرت‌کے‌ہدیہ‌دینا‌جائز‌ہے

سوال:۔

نکاح پڑھانے والے مولوی کو اُجرت دینا اور لینا کیسا ہے؟

جواب:۔

بطورِ ہدیہ اُس کو کچھ دے دیا جائے تو جائز ہے۔