بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

طریقِ‌نکاح‌اور‌رُخصتی

مجبوری‌میں‌اِیجاب‌وقبول‌سے‌کیا‌نکاح‌ہوجاتا‌ہے؟

سوال:۔

چند دِنوں پہلے میں نے سنا کہ مرد اور عورت کسی مجبوری میں ناقابلِ برداشت حالت میں ہوں تو وہ دونوں ایک دُوسرے کو قبول کرلیں تو نکاح کی ضرورت پیش نہیں آتی، لیکن ہم نے جو کچھ پڑھا ہے اس کی رُو سے نکاح لازمی ہے۔

جواب:۔

آپ نے غلط سنا ہے، نکاح کے بغیر وہ بدکار ہوں گے۔(۱)

  1. (۱) عن ابن عباس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: البغایا اللّاتی ینکحن أنفسھن بغیر بینۃٍ۔۔۔ وأیضًا: نھی النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن نکاح السرِّ، وإذا لم یحضرھما غیرھما فھو نکاح السر فلا یجوز۔ (شرح مختصر الطحاوی ج:۴ ص:۲۴۵، کتاب النکاح، طبع بیروت)۔