بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

منگنی

اپنی‌بیٹی‌کا‌پیغامِ‌نکاح‌دینا

سوال:۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں آپ نے خود اپنی بیٹی کا پیغامِ نکاح دیا، کیا موجودہ دور میں بھی والد اپنی بیٹی کا پیغامِ نکاح دے سکتے ہیں؟

جواب:۔

دے سکتے ہیں!