منگنی
بیوییامنگیترکااپنےخاوندکوقرآنپڑھانا
سوال:۔
بیوی یا منگیتر اپنے خاوند اَن پڑھ کو قرآن شریف پڑھاسکتی ہے؟
جواب:۔
بیوی شوہر کو پڑھا سکتی ہے، نکاح سے پہلے منگیتر کے لئے پڑھانا جائز نہیں۔(۱)
- (۱) ولَا یکلم الأجنبیۃ إلّا عجوزًا عطست أو سلمت فیشمتھا ویرد السلام علیھا وإلّا لَا۔ وفی الشامیۃ: أی وإلّا تکن عجوزًا بل شابۃ لَا یشمتھا۔ (الدر المختار مع الرد ج:۶ ص:۳۶۹، فصل فی النظر والمس)۔

