شادیکونکرےاورکسسے؟
جائیدادسےحصےمانگنےکےخوفسےبیٹیوںکیشادینہکرنا
سوال:۔
بعض حضرات اپنی بیٹیوں کو شادی سے اس لئے محروم رکھتے ہیں کہ جائیداد، میراث وغیرہ میں سے حصہ مانگے گی، کیا یہ دُرست ہے؟
جواب:۔
یہ بھی جاہلی رسم ہے، جس کی قرآنِ کریم اور احادیثِ شریفہ میں اِصلاح کی گئی ہے۔(۱)
- (۱)ﵟ يُوصِيكُمُ ٱللَّهُ فِيٓ أَوۡلَٰدِكُمۡۖ لِلذَّكَرِ مِثۡلُ حَظِّ ٱلۡأُنثَيَيۡنِۚ ﵞ النساء ١١

