بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

شادی‌کون‌کرے‌اور‌کس‌سے؟

کیا‌جوڑے‌آسمانوں‌پر‌بنتے‌ہیں؟

سوال:۔

کیا جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں؟ اور شادی میں قسمت کا کتنا عمل دخل ہوتا ہے؟

جواب:۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث شریف کے مطابق جوڑوں کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے، لیکن اس کی وجہ سے کوشش ترک نہیں کرنی چاہئے۔(۱)

  1. (۱) عن عبداللہ بن عمر قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: کتب اللہ مقادیر الخلائق قبل أن یخلق السماوات والأرض ۔۔۔إلخ۔ (مشکوٰۃ ص:۱۹، باب الْإیمان بالقدر، الفصل الأوّل، طبع قدیمی کراچی)۔