شادیکونکرےاورکسسے؟
کیاشادینہکرنےوالیعورتیںبھیروزےرکھیں؟
سوال:۔
آج کل خواتین میں نوکری کرنے کا رِواج ہے، اور شادی کا تصوّر اور فکر کم ہوتی جارہی ہے۔ جیسے مردوں کے لئے حکم ہے کہ اگر کفالت کرسکے تو شادی کرے، ورنہ گناہ سے بچنے کے لئے روزے رکھے، عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب:۔
عورتوں کو اللہ تعالیٰ نے اُمورِ خانہ داری کے لئے پیدا کیا ہے،(۱) اور ان کے نان ونفقے کا خرچ مردوں کے ذمے ہے۔(۲)
- (۱) ﵟ وَقَرۡنَ فِي بُيُوتِكُنَّ ﵞ۔۔۔ وفیہ الدلَالۃ علٰی ان النساء مأمورات بلزوم البیوت منھیات عن الخروج۔ (أحکام القرآن للجصاص ج:۳ ص:۳۶۰، طبع سھیل اکیڈمی لَاھور)۔
- (۲) والنفقۃ لکل ذی رحم محرم إذا کان صغیرًا فقیرًا أو کانت امرأۃ بالغۃ فقیرۃ ۔۔۔إلخ۔ (ھدایۃ ج:۲ ص:۴۴۶)۔

