بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

شادی‌کون‌کرے‌اور‌کس‌سے؟

مرد‌اور‌عورت‌کی‌عمر‌میں‌تفاوت‌ہو‌تو‌نکاح‌کا‌شرعی‌حکم

سوال:۔

اگر مرد اور عورت کی عمروں میں تفاوت ہو، تو ان کا نکاح صحیح ہے یا غلط؟

جواب:۔

شریعت میں میاں اور بیوی کے درمیان عمر کے فرق کی کوئی قید نہیں ہے، البتہ دِینی اور ذہنی مطابقت اور اِزدواجی حقوق کی ادائیگی شرط ہے۔