بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

شادی‌کون‌کرے‌اور‌کس‌سے؟

کیا‌حضرت‌خدیجہؓ‌نے‌خود‌حضور‌صلی‌اللہ‌علیہ‌وسلم‌سے‌نکاح‌کی‌خواہش‌کی‌تھی؟

سوال:۔

میں نے اکثر جگہ کتابوں میں پڑھا کہ حضرت خدیجہؓ نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کی خواہش کی تھی جو کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبول کرلی تھی۔

جواب:۔

صحیح ہے۔(۱)

  1. (۱) وحدّثھا میسرۃ عن قول الراھب وعن المکین، وکانت لبیبۃ حازمۃ فبعث إلیہ تقول: یابن عمّی! إنّی قد رغبت فیہ لقرابتک وأمانتک وصدقک وحسن خلقک، ثم عرضت علیہ نفسھا۔ (تاریخ الْإسلام للذھبی ج:۱ ص:۶۴، طبع بیروت)۔