شادیکونکرےاورکسسے؟
بیوہاوررنڈواکبتکشادیکرسکتےہیں؟
سوال:۔
بیوہ عورت اور رنڈوا مرد کس عمر تک دُوسرا یا تیسرا نکاح کرسکتے ہیں؟
جواب:۔
جب تک اس کی ضرورت ہو، اور جب تک میاں بیوی کے حقوق ادا کرنے کی صلاحیت ہو، بہرحال شریعت میں دُوسرے اور تیسرے نکاح کا حکم وہی ہے جو پہلے نکاح کا ہے۔(۱)
- (۱) أیضًا۔۱۲

