بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

حجِ‌بدل

سسر‌کی‌جگہ‌حجِ‌بدل

سوال:۔

کیا داماد اپنے سسر کی جگہ حجِ بدل کرسکتا ہے؟ جبکہ سسر بیماری کی وجہ سے یہ کام نہیں کرسکتا، ویسے صاحبِ حیثیت ہے اور اس کا لڑکا بھی صاحبِ حیثیت ہے۔

جواب:۔

خسر کے حکم سے داماد حجِ بدل کرسکتا ہے۔(۱)

  1. (۱) ومن شرائط الحج الأمر بالحج فلا یجوز حج الغیر إلّا بأمرہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۵۷)۔ ثم انما یسقط فرض الحج عن الْإنسان بإحجاج غیرہ إذا کان المُحِجُّ وقت الأداء عاجزًا عن الأداء بنفسہ، ودام عجزہ إلٰی أن مات ۔۔۔إلخ۔ (الفتاوی التاتارخانیۃ، کتاب المناسک، باب الحج عن الغیر ج:۲ ص:۵۴۵ طبع إدارۃ القرآن)۔