عمرہ
کیاحجکےمہینےمیںعمرہکرنےوالااورعمرےکرسکتاہے؟
سوال:۔
ایک شخص نے اَشہرِحج میں جاکر عمرہ ادا کیا، اب وہ حج تک وہاں ٹھہرتا ہے تو کیا اس دوران وہ مزید عمرے کرسکتا ہے؟
جواب:۔
متمتع کے لئے حج و عمرہ کے درمیان اور عمرے کرنا جائز ہے۔(۱)
- (۱) گذشتہ حاشیہ: العمرۃ ۔۔۔ وجازت...الخ

