بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

عمرہ

عمرہ‌کا‌ایصالِ‌ثواب

سوال:۔

اگر کوئی شخص عمرہ کرتے وقت دِل میں یہ نیت کرے کہ اس عمرہ کا ثواب میرے فلاں دوست یا رشتہ دار کو مل جائے، یعنی میرا یہ عمرہ میرے فلاں رشتہ دار کے نام لکھ دیا جائے تو کیا ایسا ہوسکتا ہے؟

جواب:۔

جس طرح دُوسرے نیک کاموں کا ایصالِ ثواب ہوسکتا ہے، عمرہ کا بھی ہوسکتا ہے۔(۱)

  1. (۱) الأصل ان کل من أتی بعبادۃ مالہ جعل ثوابھا لغیرہ ۔۔۔إلخ (وفی الشامیۃ) أی سواء کانت وصلاۃ أو صومًا ۔۔۔ أو حجًّا أو عمرۃ۔ (الفتاویٰ الشامیۃ ج:۲ ص:۵۹۵، باب الحج عن الغیر، مطلب فی إھداء ثواب الأعمال للغیر)۔