بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناجائز‌ذرائع‌سے‌حج‌کرنا

مکہ‌میں‌رہتے‌ہوئے‌عمرہ

سوال:۔

حج کے زمانے میں مکہ مکرمہ کے قیام کے دوران مزید عمرہ کیا جاسکتا ہے جبکہ چار پانچ روز بعد مدینہ منوّرہ جانا ہے، وہاں سے واپسی پر فریضۂ حج ادا کرنا ہے؟

جواب:۔

جائز ہے۔