بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناجائز‌ذرائع‌سے‌حج‌کرنا

عمرے‌کے‌ویزے‌پر‌جاکر‌حج‌کرکے‌آنا

سوال:۔

اگر عمرے کے ویزے پر جائیں اور حج کرکے آئیں تو ایسا کرنا صحیح ہوگا یا نہیں؟

جواب:۔

عزّت کا خطرہ نہ ہو تو جائز ہے۔