ناجائزذرائعسےحجکرنا
سودکیرقمدُوسریرقمسےملیہوئیہوتواسسےحجکرناکیساہے؟
سوال:۔
اَزراہِ کرم شرعی اُصول کے مطابق آپ یہ بتائیں کہ ایک حلال اور جائز رقم کو سود کی رقم کے ساتھ (قصداً) ملادیا جائے تو کیا اس پوری رقم سے حج کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔
حج صرف حلال کی رقم سے ہوسکتا ہے۔(۱)
- (۱) ولَا بمال حرام، ولو حج بہ سقط عنہ الفرض لٰـکن لَا تقبل حجتہ۔ (غنیۃ الناسک ص:۲۱، باب شرائط الحج)، عن أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ۔۔۔ إن اللہ طیّب لَا یقبل إلّا طیّبًا۔ (مشکٰوۃ ج:۱ ص:۲۴۱، باب الکسب وطلب الحلال)۔

