ناجائزذرائعسےحجکرنا
حرامکمائیسےکروایاگیاحجقبولنہیںہوتا
سوال:۔
اگر کوئی امیر شخص کسی غریب شخص کو حج کرواتا ہے، اس امیر شخص کی کمائی ناجائز طریقے کی ہو تو اس غریب شخص کا حج ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔
حرام روپے سے کیا گیا حج قبول نہیں ہوتا۔(۱)
- (۱) یجتھد فی تحصیل نفقۃ حلال فإن اللہ لَا یقبل الحج بالنفقۃ الحرام۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۲۰، کتاب المناسک)۔

