حجاورعمرہکیفرضیت
قرضلےکرحجاورعمرہکرنا
سوال:۔
میرا ارادہ عمرہ ادا کرنے کا ہے، میں نے ایک ’’کمیٹی‘‘ ڈالی تھی، خیال تھا کہ اس کے پیسے نکل آئیں گے، مگر وہ نہیں نکلی، اُمید ہے کہ آئندہ مہینے تک نکل آئے گی، میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا میں کسی سے رقم لے کر عمرہ کرسکتا ہوں؟ واپسی پر ادا کردُوں گا، تو آپ یہ بتائیے کہ قرضِ حسنہ سے عمرہ ادا ہوسکتا ہے؟
جواب:۔
اگر قرض بہ سہولت ادا ہوجانے کی توقع ہو تو قرض لے کر حج و عمرہ پر جانا صحیح ہے۔(۱)
- (۱) ایضا۔

