بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

حج‌اور‌عمرہ‌کی‌فرضیت

والد‌اور‌شوہر‌کی‌مشترکہ‌ملکیت‌والی‌دُکان‌بیچ‌کر‌دونوں‌کا‌حج‌پر‌جانا

سوال:۔

میری ایک دُکان ہے صدر میں، جو میں نے والد کے روپوں سے لی، اس میں شوہر کا روپیہ بھی لگا ہے، اسے بیچ کر حج کرسکتے ہیں؟ وہ دُکان میرے نام ہے، اور روپیہ الگ الگ کرلیں گے۔

جواب:۔

یہ بھی صحیح ہے۔(۱)

  1. (۱) ومنھا القدرۃ علی الزاد والراحلۃ بطریق الملک ۔۔۔ أن یکون لہ مال فاضل عن حاجتہ ۔۔۔ وقدر ما یبلغہ إلٰی مکۃ ذاھبًا وجائیًا۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۱۷، کتاب المناسک، الباب الأوّل، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔