حجاورعمرہکیفرضیت
فوجکیطرفسےحجکرنےوالےکافرضحجاداہوجائےگا
سوال:۔
اگر کوئی شخص فوج کی طرف سے حج کرنے جائے تو کیا اس کا فرض ادا ہوجاتا ہے؟ (مسلح افواج کے دستے ہر سال حج کے لئے جاتے ہیں)۔
جواب:۔
حجِ فرض ادا ہوجائے گا۔(۱)
- (۱) ولو تکلف ھٰؤلآء الحج بأنفسھم سقط عنھم۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۱۸)۔ أیضًا: الفقیر إذا حج ماشیًا ثم أیسر لَا حج علیہ، ھٰکذا فی فتاویٰ قاضیخان۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۱۷)۔ فإذا بلغ مکۃ وھو یملک منافع بدنہ فقد قدر علی الحج بالمشی وقلیل زاد فوجب علیہ الحج فإذا أدی وقع عن حجۃ الْإسلام۔ (بدائع الصنائع ج:۲ ص:۱۲۰، طبع سعید)۔

