حجاورعمرہکیفرضیت
بیٹیکیکمائیسےحج
سوال:۔
اگر بیٹی اپنی کمائی سے اپنی ماں کو حج کرانا چاہے تو کیا یہ جائز ہے؟ جبکہ اس کے بیٹے اس قابل نہیں۔
جواب:۔
بلاشبہ جائز ہے، لیکن عورت کا محرَم کے بغیر حج جائز نہیں، حرام ہے۔(۱)
- (۱) قال ویعتبر فی المرأۃ أن یکون لھا محرم تحج بہ أو زوج ولَا یجوز لھا أن تحج بغیرھما۔ (الھدایۃ مع البنایۃ ج:۵ ص:۱۳،۱۴، کتاب الحج، طبع حقانیہ)۔

