حجاورعمرہکیفرضیت
بیوہحجکیسےکرے؟
سوال:۔
خاوند کا انتقال اگر ایسے وقت ہو کہ حج کے وقت تک اس کی عدّت پوری نہ ہوتی ہو تو وہ حج کی بابت کیا کرے؟
جواب:۔
عدّت پوری ہونے سے پہلے حج کا سفر نہ کرے۔(۱)
- (۱) ومن شرائط وجوب الحج علیھا خلوھا عن العدّۃ أیّ عدّۃ کانت ۔۔۔إلخ۔ (البنایۃ فی شرح الھدایۃ ج:۵ ص:۲۰، کتاب الحج، طبع حقانیہ)۔

