بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

حج‌اور‌عمرہ‌کی‌فرضیت

منگنی‌شدہ‌لڑکی‌کا‌حج‌کو‌جانا

سوال:۔

اگر حج کی تیاری مکمل ہو اور لڑکی کی منگنی ہوجائے تو کیا وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ حج نہیں کرسکتی؟

جواب:۔

ضرور جاسکتی ہے۔(۱)

  1. (۱) ولھا أن تخرج مع کل محرم إلّا أن یکون مجوسیًّا لأنہ یعتقد إباحۃ مناکحتھا۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۲۳۳، طبع ملتان)۔