بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

حج‌اور‌عمرہ‌کی‌فرضیت

پنشن‌کی‌رقم‌سے‌حج‌کرنا‌ضروری‌ہے‌یا‌مکان‌بنوائیں؟

سوال:۔

پنشن جاتے وقت ہمیں پنشن فروخت کرکے تقریباً ساڑھے تین یا تین لاکھ روپے ملتے ہیں، کوئی جائیداد وغیرہ نہیں ہوتی، بچوں کے لئے مکان بھی بنانا ہوگا اور دیگر اِخراجات بھی، کیا اس میں حج ضرور ہوگا؟

جواب:۔

اگر حج کا موقع ہو تو حج کرلیا جائے، ورنہ چھوٹا موٹا مکان بنالیا جائے۔(۱)

  1. (۱) من شرائط الحج القدرۃ علی الزاد والراحلۃ ۔۔۔ وھو أن یکون لہ مال فاضل عن حاجتہ وھو ما سوی مسکنہ ۔۔۔ وأثاث بیتہٖ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۱۷، کتاب المناسک، الباب الأوّل، طبع رشیدیہ)۔