بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

صدقہ،‌فقراء‌وغیرہ‌سے‌متعلق‌مسائل

ختمِ‌قرآن‌وآیتِ‌کریمہ‌کے‌بعد‌صدقہ‌وخیرات‌کرنا

سوال:۔

کیا ختمِ قرآن پاک اور آیتِ کریمہ کرانے کے بعد صدقہ وخیرات یا زکوٰۃ ادا کرنا ضروری ہے اور اس کو کن لوگوں پر خرچ کیا جاسکتا ہے؟

جواب:۔

ختمِ قرآن یا آیتِ کریمہ کے ختم پر زکوٰۃ نکالنا ضروری نہیں، ویسے صدقہ وخیرات آدمی جب بھی کرے اچھی بات ہے۔(۱)

  1. (۱) وفی روایۃ: من استطاع منکم أن یستتر من النار ولو بشق تمرۃ فلیفعل۔ رواہ البخاری ومسلم۔ (الترغیب والترھیب ج:۲ ص:۱۰، طبع دار إحیاء التراث العربی، بیروت)۔