صدقہ،فقراءوغیرہسےمتعلقمسائل
کیاجانوروںپرصدقہکرنابہترہےیااِنسانوں؟
سوال:۔
صدقہ کس طرح ادا کرنا چاہئے؟ کیا پرندوں کو گوشت کھلانا جائز ہے؟
جواب:۔
پرندے اپنا رِزق خود تلاش کرلیتے ہیں، اِنسانوں کو کھلانا افضل ہے۔(۱)
- (۱)ﵟ إِنَّمَا ٱلصَّدَقَٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَٱلۡمَسَٰكِينِ ﵞ التوبة ٦٠

