بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

صدقہ،‌فقراء‌وغیرہ‌سے‌متعلق‌مسائل

صدقہ‌نقد‌دیں‌یا‌کھانے‌کی‌صورت‌میں

سوال:۔

صدقہ دینے کی اصل صورت کیا ہے؟ کھانے کی صورت میں صدقہ دیں یا کسی ضرورت مند کو نقد رقم دے دی جائے؟ ان دونوں صورتوں میں اَجر کس پر زیادہ ہے؟

جواب:۔

نقد دے دے تو بہت اچھا ہے، پکاکر بھی دے سکتے ہیں۔(۱)

  1. (۱) ودفع القیمۃ أی الدراھم أفضل من دفع العین علی المذھب المفتٰی بہ جوھرۃ ۔۔۔إلخ۔ وفی الشامیۃ: لأن العلۃ فی أفضلیۃ القیمۃ کونھا أعون علٰی دفع حاجۃ الفقیر لِاحتمال أنہ یحتاج غیر الحنطۃ ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۲ ص:۳۶۶)۔