بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

صدقہ،‌فقراء‌وغیرہ‌سے‌متعلق‌مسائل

خیرات‌میں‌امیروں‌کا‌شامل‌ہونا

سوال:۔

کسی بھی خیرات جو کہ غریبوں کا حق ہے، اس میں اگر اَمیر لوگ شامل ہوجائیں تو کیا خیرات دُرست ہوگی؟

جواب:۔

صدقہ وخیرات فقیروں کا حق ہے، اُمراء کو نہیں جانا چاہئے۔(۱)

  1. (۱) ﵟ إِنَّمَا ٱلصَّدَقَٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَٱلۡمَسَٰكِينِ ﵞ التوبة ٦٠