بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفلی‌صدقات

زکوٰۃ‌کے‌مستحق‌کو‌صدقہ‌بھی‌دے‌سکتے‌ہیں

سوال:۔

جس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے اس کو صدقے کی رقم بھی دے سکتے ہیں؟

جواب:۔

جس کو زکوٰۃ دینی جائز ہے، اس کو عام صدقہ بدرجۂ اَولیٰ دینا جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ﵟ إِنَّمَا ٱلصَّدَقَٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَٱلۡمَسَٰكِينِ وَٱلۡعَٰمِلِينَ عَلَيۡهَا ﵞ التوبة ٦٠