بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

منّت‌و‌صدقہ

شیرینی‌کی‌منّت‌مانی‌ہو‌تو‌اتنی‌رقم‌بھی‌خرچ‌کرسکتے‌ہیں

سوال:۔

میں نے ایک مشکل وقت خدا کے حضور کامیابی کے لئے مبلغ گیارہ روپے کی شیرینی مانی تھی، اب میں وہ رقم مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا چاہتا ہوں، آیا دُرست ہے یا مجھے مٹھائی وغیرہ لے کر تقسیم کرنی پڑے گی؟

جواب:۔

کسی محتاج کو اتنی رقم دے دی جائے۔(۱)

  1. (۱) فإن نذر مکلف نذرًا بشیء مما یصح نذرہ وکان مطلقًا غیر مقید بوجود شیء کقولہ: ﷲ علَیَّ أو نذر ﷲ علَیَّ صلاۃ رکعتین أو معلقًا بشرط یرید کونہ کقولہ: إن رزقنی اللہ غلامًا فعلیَّ إطعام عشرۃ مساکین ووجد الشرط لزمہ الوفاء بہ۔ (حاشیۃ طحطاوی علٰی مراقی الفلاح ص: ۳۷۹، باب ما یلزم الوفاء بہ)۔