منّتوصدقہ
ملازمتکینذرمانیہوتوکیاانشورنسکیملازمتملنےپرواجبہوجائےگی؟
سوال:۔
اگر ایک شخص نے کسی بھی جگہ ملازمت ملنے کے بارے میں نذر مانی ہو تو آیا اس ملازم کو انشورنس کمپنی کی ملازمت ملنے پر وہ نذر واجب ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب:۔
نذر تو واجب ہوگی،(۱) لیکن حلال مال سے ادا کرے،(۲) واللہ اعلم!
- (۱) وإن علق النذر بشرط فوجد الشرط فعلیہ الوفاء بنفس النذر لِاطلاق الحدیث۔ (فتح القدیر ج:۴ ص: ۲۷، طبع دار صادر بیروت، کتاب الأیمان، فصل فی الکفارۃ)۔
- (۲) عن أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: إن اللہ طیّب لَا یقبل إلّا طیّبًا ۔۔۔إلخ۔ (مشکٰوۃ ص:۲۴۱، کتاب البیوع، باب الکسب وطلب الحلال، الفصل الأوّل)۔

