بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

زکوٰۃ‌کے‌متفرّق‌مسائل

امریکا‌والے‌کس‌کرنسی‌سے‌زکوٰۃ‌ادا‌کریں؟

سوال:۔

امریکا میں رہنے والے کس کرنسی سے زکوٰۃ ادا کریں؟

جواب:۔

وہ ڈالر کے حساب سے زکوٰۃ کا تعین کریں گے، چاہے اس کے بعد اس مالیت کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرکے زکوٰۃ دے دیں۔(۱)

  1. (۱) المال الذی تجب فیہ الزکٰوۃ إن أدی زکاتہ من خلاف جنسہ أی قدر قیمۃ الواجب إجماعًا۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۰، کتاب الزکاۃ، الباب الثالث فی زکاۃ الذھب والفضۃ والعروض، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔