پیداوارکاعشر
گورنمنٹنےاگرکمعشرلیاہوتوبقیہکاکیاکریں؟
سوال:۔
زید پر دس ہزار روپے عشر بنتی ہے، جبکہ حکومت کے قوانین کے مطابق تین ہزار روپے عشر بنتی ہے، زید نے حکومت کو تین ہزار روپے ادا کردئیے، اب زید باقی سات ہزار روپے ادا کرے گا یا دس ہزار؟ اور حکومت کو جو عشر ادا کی وہ جائز ہے یا ناجائز؟
جواب:۔
جتنا باقی ہے وہ خود اپنے طور پر اَدا کردے۔(۱)
- (۱) فیجب إخراج الواجب من جمیع ما أخرجتہ الأرض عشرًا أو نصفًا۔ (البحر الرائق ج:۲ ص:۲۵۶، باب العشر)۔

