بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پیداوار‌کا‌عشر

پیداوار‌کے‌عشر‌کے‌بعد‌اس‌کی‌رقم‌پر‌زکوٰۃ‌کا‌مسئلہ

سوال:۔

باغ بیچنے کے ایک ماہ بعد کسی نے اپنی سالانہ زکوٰۃ نکالنی ہے، آیا اس باغ کی رقم پر، جس کا اس نے عشر دے دیا ہے، زکوٰۃ آئے گی یا نہیں؟

جواب:۔

اس رقم پر بھی زکوٰۃ آئے گی، جب دُوسری رقم کی زکوٰۃ دے تو اس کے ساتھ اس کی بھی دے۔(۱)

  1. (۱) ومن کان لہ نصاب فاستفاد فی أثناء الحول مالًا من جنسہ ضمہ إلٰی مالہ وزکاہ سواء کان المستفاد من نمائہ أو لَا وبأی وجہ استفاد ضمہ سواء کان بمیراث أو ھبۃ أو غیر ذٰلک۔ (الجوہرۃ النیرۃ ج:۲ ص:۱۲۳، باب زکاۃ الْإبل)۔