بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پیداوار‌کا‌عشر

پیداوار‌کا‌عشر‌کتنا‌ہوتا‌ہے؟

سوال:۔

زمین سے پیدا ہونے والی فصل پر کتنی عشر فرض ہے؟

سوال:۔

فصل پر جو خرچ ہوتا ہے وہ خرچ نکال کر عشر اَدا کی جائے یا بغیر خرچ نکالے؟

جواب:۔

اگر زمین کو پانی سے سیراب کیا جاتا ہے تو بیسواں حصہ فرض ہے، اور اگر بارانی ہے تو دسواں حصہ فرض ہے۔(۱)

جواب:۔

بغیر خرچ نکالے ادا کی جائے۔(۲)

  1. (۱) قولہ یجب العشر ثبت ذالک بالکتاب والسُّنَّۃ والْإجماع والمعقول: أی یفترض لقولہ تعالٰی: ﵟ وَءَاتُواْ حَقَّهُۥ يَوۡمَ حَصَادِهِۦۖ ﵞ، فإنّ عامۃ المفسرین علٰی أنہ العشر أو نصفہ وھو مجمل بیّنہ قولہ صلی اللہ علیہ وسلم: ما سقت السماء ففیہ العشر، وما سقی بغرب أو دالیۃ ففیہ نصف العشر۔ (رد المحتار ج:۲ ص:۳۲۵، باب العشر)
  2. (۲) ولَا ترفع المؤن أی لَا تحسب أجرۃ العمال ونفقۃ القبر وکری الأنھار وأجرۃ الحافظ وغیرہ ذٰلک۔ (البحر الرائق ج:۲ ص:۲۵۶)۔