پیداوارکاعشر
عشرکسکےذمہ؟
سوال:۔
اگر مالک زمین اپنی زمین کو بٹہ پر دیدے تو عشر کس کے ذمے واجب الادا ہوگا؟ اگر مالک کے ذمے ہوگا تو کس وقت؟
جواب:۔
عشر اس شخص کے ذمے ہے جس کے گھر پیداوار جائے، اس لئے بٹہ پر دی گئی زمین کا عشر مستأجر کے ذمے ہوگا۔(۱)
- (۱) ایضاً، گذشتہ حاشیہ: بلا شرط نصاب ۔۔۔الخ - وفی الخضروات التی...الخ

