(مصارفِزکوٰۃ)
زکوٰۃکیرقمسےکنویںکیتعمیر
سوال:۔
کچے کے علاقے میں ایک مسجد ہے، مسجد کے لئے کنویں کی تعمیر کی ضرورت ہے، تاکہ لوگ سہولت سے وضو کرسکیں، کیا زکوٰۃ کی رقم سے یہ کنواں تعمیر کرنا جائز ہے؟
جواب:۔
زکوٰۃ کی رقم سے کنواں بنانا جائز نہیں۔(۱)
- (۱) أیضًا۔

