(مصارفِزکوٰۃ)
مالِزکوٰۃدِینیجماعتوںکودینا
سوال:۔
کوئی شخص مالِ زکوٰۃ دینی جماعتوں کو دے سکتا ہے؟
جواب:۔
زکوٰۃ کے لئے ضروری ہے کہ کسی محتاج کو اس کا مالک بنادیا جائے، جن اِداروں کے بارے میں اِطمینان ہو کہ وہ زکوٰۃ کی رقم صحیح مصرف پر خرچ کرتے ہیں، ان کو زکوٰۃ دینا جائز ہے، اور جن کے بارے میں یہ اِطمینان نہیں، ان کو دینا جائز نہیں۔(۱)
- (۱) إذا دفع الزکٰوۃ إلی الفقیر لَا یتم الدفع ما لم یقبضھا أو یقبضھا للفقیر من لہ ولَایۃ علیہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۹۰)۔

