(مصارفِزکوٰۃ)
زکوٰۃکیرقمملکیقرضاُتارومہممیںدینا
سوال:۔
مقروض کا قرض اُتارنے کے لئے زکوٰۃ سے مدد کی جاسکتی ہے، تو کیا نواز شریف کی ’’قرض اُتارو ملک سنوارو‘‘ مہم میں زکوٰۃ کی رقم سے عطیہ دیا جاسکتا ہے؟
جواب:۔
اس کے لئے غیرزکوٰۃ کی رقم دی جائے، اور زکوٰۃ کی رقم غریبوں، محتاجوں کے لئے چھوڑ دی جائے۔(۱)
- (۱) المصارف إلخ منھا الفقیر ۔۔۔ وھو ما دون النصاب ومنھا المسکین وھو من لَا شیء لہ ۔۔۔إلخ۔ ولَا یجوز أن یبنی بالزکٰوۃ المسجد ۔۔۔ وکل ما لَا تملیک فیہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۷، ۱۸۸، کتاب الزکاۃ)۔

