(مصارفِزکوٰۃ)وزیراعظمکےریلیففنڈمیںزکوٰۃدیناسوال:۔ وزیراعظم صاحب کے ریلیف فنڈ میں زکوٰۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟جواب:۔ اگر اس بات کا اِطمینان ہو کہ زکوٰۃ کی رقم مستحقین تک پہنچ جائے تو صحیح ہے، ورنہ خود اَدا کرنا ضروری ہے۔صفحہ پرنٹ کریںوزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں زکوٰۃ دینا