بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

غیرمسلم‌کو‌زکوٰۃ‌دینا

سوال:۔

کیا غیر مسلم کو خیرات دی جاسکتی ہے؟ کیونکہ آج کل جمعہ اور عیدین میں غیرمسلم بھی مانگنے والے ہوتے ہیں؟

جواب:۔

غیرمسلم کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، صدقہ خیرات دینا جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ولَا یجوز أن یدفع الزکٰوۃ إلٰی ذمی ویدفع إلیہ ما سوی ذٰلک من الصدقۃ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۱۸۵، کتاب الزکاۃ)۔